"ایڈورڈ سوم شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات
سطر 1:
'''ایڈورڈ سوم''' [[مملکت انگلستان]] کا بادشاہ تھا جس نے [[1327ء]] سے اپنی وفات تک [[مملکت انگلستان]] پر حکومت کی۔ وہ [[13 نومبر]] [[1312ء]] کو [[قلعہ ونڈسر]] میں پیدا ہوا۔ اُس نے مملکت انگلستان کو [[یورپ]] کی ایک بہت بڑی عسکری طاقت میں تبدیل کر دیا تھا۔ وہ [[29 ستمبر]] [[1376ء]] کو بیمار ہوا اور کچھ عرصے بعد ہی [[21 جون]] [[1377ء]] کو اس کا انتقال ہو گیا۔ اُس کے مرنے کے بعد اس کے دس سالہ پوتے [[رچرڈ دوم]] کو بادشاہت ملی کیونکہ اس کے بیتے کا پہلے ہی [[8 جون]] 1376ء کو انتقال ہو چکا تھا۔
 
{{انگریز، اسکاٹش اور برطانوی شاہی حکمران}}
{{انگریز شاہی حکمرانان}}
 
[[زمرہ:قرون وسطی کے طفلی حکمران]]
[[زمرہ:1312ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1377ء کی وفیات]]
سطر 11 ⟵ 10:
[[زمرہ:رومن کیتھولک شاہی حکمرانان]]
[[زمرہ:فرانسیسی نژاد انگریز شخصیات]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے طفلی حکمران]]
[[زمرہ:ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات]]