"احد ہعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Ahad Ha'am» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف|name=احد ہاعم|image=Ahad Haam.jpg|imagesize=185px|alt=احد ہاعم (اشر گنسبرگ)|caption=احد ہاعم (اشر گنسبرگ)|birth_name=اشر ذوی ہرش گنسبرگ|birth_date={{birth date|mf=yes|1856ء|8|18}}|birth_place=[[اسکویرا]], [[کیو گورنرت]], [[روسی سلطنت]]|death_date={{death date and age|mf=yes|1927|1|2|1856|8|18}}|death_place=[[تل ابیب]], [[انتداب فلسطین]]|occupation=مقالہ نویس ، صحافی|movement=محبین صہیون|spouse=ریوکے<ref name="YIVO">{{cite web|last1=Zipperstein|first1=Steven J.|title=Ahad Ha-Am|url=http://www.yivoencyclopedia.org/article.aspx/Ahad_Ha-Am|publisher=YIVO|accessdate=30 January 2018}}</ref>|children=}} '''آشر ذوی ہیرچ گینسبرگ''' (18 اگست 1856ء - 2 جنوری 1927ء)، بنیادی طور پر اپنے عبرانی اور قلمی نام '''احدہاعم''' ( عبرانی <templatestyles src="Script/styles_hebrew.css" /> <span dir="rtl" class="script-hebrew" style="font-size: 115%;">اאחד העם</span> ، ادب- 'لوگوں میں سے ایک'، ابتداء 26:10)، ایک [[عبرانی زبان|عبرانی]] مقالہ نویس اور اولین قبل از ریاست اسرائیل، [[صہیونیت|صیہونی]] مفکروں میں سے ایک تھے- انہیں [[ثقافتی صہیونیت|ثقافتی صیہونیت]] کے بانی کے طور پر جانا جاتا ہے-. اسرائیل میں یہودی "روحانی مرکز" کے اپنے سیکولر نقطہ نظر سے، انہوں نے[[تھیوڈور ہرتزل|تھیورڈور ہرتزل]] کی مخالفت کی- سیاسی صیہونیت کے بانی [[تھیوڈور ہرتزل|تھیورڈور ہرتزل]] کے برعکس ، احد ہاعم نے "یہودی کے لیے ریاست کی جدوجہد کی نہ کہ صرف یہودیوں کی ریاست کے لیے"- <ref>{{Citation|title=The Jewish State and Jewish Problem|year=1897}}</ref>
[[Category:Articles containing Hebrew-language text]]