"سمندر خان سمندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
سمندر خان سمندر [[یکم جنوری]]، [[1901ء]] کو بدرشی، [[نوشہرہ|نوشہرہ کینٹ]] [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے۔ ان کی تصانیف میں ''ژور سمندر، دادب منارہ، میرمنے، دبلال ہانگ، کاروان روان دے، لیت ولار، خوگہ شپیلئی، پختنے، قافیہ، دایلم سوکہ، دقرآن ژڑا '' اور ''بلے ڈیوے '' شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے [[علامہ محمد اقبال|علامہ اقبال]] کی ''مثنوی اسرار خودی اور رموز بے خودی کا بھی منظوم پشتو ترجمہ '' کیا تھا جو اشاعت پزیر ہوچکا ہے۔<ref name="پاکستان کرونیکل1">ص 662، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
 
== تصانیف ==*
# ژور سمندر
*# دادب منارہ
*# میرمنے
*# دبلال ہانگ
*# کاروان روان دے
*# لیت ولار
*# خوگہ شپیلئی
*# پختنے
*# قافیہ
*# دایلم سوکہ
*# دقرآن ژڑا
*# بلے ڈیوے
*# مثنوی اسرار خودی (منظوم پشتو ترجمہ)
*# رموز بے خودی (منظوم پشتو ترجمہ)
 
== اعزازات ==