"اعلان حقوق انسانی و شہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج
م خودکار: خودکار درستی املا ← پزیر
سطر 1:
[[فائل:Declaration of the Rights of Man and of the Citizen in 1789.jpg|تصغیر|بائیں|<small>اعلانِ حقوقِ انسانی و شہری ایک مصور کی بنائی گئی پینٹنگ</small>]]
'''اعلان حقوق انسانی و شہری''' {{دیگر نام|انگریزی=Declaration of the Rights of Man and of the Citizen}} یہ وہ تاریخی دستاویز جسے [[1789ء]] میں فرانس کے سیاسی مفکر عمانویل جوزف سیس نے تیار کیا تھا۔ اسے [[1791ء]] میں فرانسیسی دستور کے دیباچے میں درج کیا گیا ہے۔ اس کی اساس [[روسو]] کے نظریات اور [[امریکی اعلان آزادی]] پر تھی۔ اس میں تمام انسانوں کے مساوی ہونے، عوام کے اقتدار اعلیٰ اور آزادی، جائداد اور تحفظِ ذات کے بارے میں فرد کے غیر انتقال پذیرپزیر حقوق کا ذکر تھا۔<ref> محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ اول)، [[مقتدرہ قومی زبان]] اسلام آباد، 1985ء، ص 199</ref>
 
== حوالہ جات ==