"احد ہعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اطلاع|اس صفحے میں موجود [[سرخ روابط]] اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً [[:en:Ahad_HaamZionist_political_violence| انگریزی ویکیپیڈیا]] میں موجود ہے، انگریزی سے اردو میںترجمہ<ref>{{Cite web|url=https://www.youtube.com/watch?v=T0stQ1WxrK4|title=ترجمہ سکھلائی|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔}}{{خانہ معلومات مصنف|name=احد ہعام|image=Ahad Haam.jpg|imagesize=185px|alt=احد ہعام (اشر گنسبرگ)|caption=احد ہعام(اشر گنسبرگ)|birth_name=اشر ذوی ہرش گنسبرگ|birth_date={{birth date|mf=yes|1856ء|8|18}}|birth_place=[[اسکویرا]], [[کیو گورنرت]], [[روسی سلطنت]]|death_date={{death date and age|mf=yes|1927|1|2|1856|8|18}}|death_place=[[تل ابیب]], [[انتداب فلسطین]]|occupation=مقالہ نویس ، صحافی|movement=أحباءِ صہیون|spouse=ریوکے<ref name="YIVO">{{cite web|last1=Zipperstein|first1=Steven J.|title=Ahad Ha-Am|url=http://www.yivoencyclopedia.org/article.aspx/Ahad_Ha-Am|publisher=YIVO|accessdate=30 January 2018}}</ref>|children=}}<nowiki> </nowiki>'''اشر ذوی ہرش گینسبرگ''' (18 اگست 1856ء تا 2 جنوری 1927ء)، بنیادی طور پر اپنے عبرانی اور قلمی نام '''احدہعام''' ( عبرانی اאחד העם ، ادبی معنی ۔ 'لوگوں میں سے ایک'،از بائبل کتاب ابتدا 26:10)، ایک [[عبرانی زبان|عبرانی]] مقالہ نویس اور قبل از ریاست اسرائیل، اولین [[صہیونیت|صیہونی]] مفکروں میں سے ایک تھے۔ انہیں [[ثقافتی صہیونیت|ثقافتی صیہونیت]] کے بانی کے طور پر جانا جاتا ہے۔. اسرائیل میں یہودی "روحانی مرکز" کے اپنے سیکولر نقطہ نظر سے، انہوں نے[[تھیوڈور ہرتزل|تھیورڈور ہرتزل]] کی مخالفت کی۔ سیاسی صیہونیت کے بانی [[تھیوڈور ہرتزل|تھیورڈور ہرتزل]] کے برعکس ، احد ہعام نے "یہودی کے لیے ریاست کی جدوجہد کی نہ کہ صرف یہودیوں کی ریاست کے لیے"۔ <ref>{{Citation|title=The Jewish State and Jewish Problem|year=1897}}</ref>
== سوانح عمری ==
اشر ذوی ہرش گنسبرگ (احد ہعام) [[یوکرین]] کے شہر اسکویرا ،[[سلطنت روس|روسی سلطنت]] کے کیو گورنرت (موجودہ [[یوکرین]] ) میں خوشحال ، نیک [[حسیدی یہودیت|حسیدی یہودی]] والدین کے یہاں پیدا ہوئے ۔ آٹھ سال کی عمر میں، انہوں نے از خود روسی سیکھنی اور پڑھنی شروع کی۔ ان کے والد، یسعیاہ نے ، بارہ برس کی عمر میں انہیں ہیدر بھیجا۔ جب یسعیاہ کیو ضلع کے ایک گاؤں میں ایک بڑی آبادی کے منتظم بنے، تو وہاں وہ اپنا خاندان کو اور اپنے بیٹے احد ہعام کے لیے نجی معلم لے گئے، جس نے پڑھائی میں اعلی مقام حاصل کیا ۔ گنسبرگ راسخ العقیدہ یہودیت کی غطریسیت کے نقاد تھے لیکن وہ اس کی ثقافتی ورثہ، خاص طور پر [[یہودیت|یہود]] کے اخلاقی نظریات سے وفادار رہے۔ <ref name="NY">''Encyclopedia of Zionism and Israel'', vol. 1, Ahad Ha'am, New York, 1971, pp. 13–14</ref>