"ایاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
 
<!-- علامات اور طبی جائزہ -->
ایاس سے کچھ سال پہلے عورتوں کی ماہواری عمومًا باضابطگی سے دور پرے ہو جاتی ہے۔<ref name=NIH2013Sym/><ref name=NIA2017>{{Cite web|url=https://www.nia.nih.gov/health/what-menopause|title=What Is Menopause?|website=National Institute on Aging|language=en|access-date=2018-10-06}}</ref> اس کا مطلب یہ ہے کہ ماہواری یا تو زیاہ عرصہ چلے گی یا مختصر وقت میں ختم ہو جائے گی۔ اس موقع پر جاری ہونے والے خون کی مقدار بھی کبھی کافی سے زیادہ ہو سکتی ہے یا پھر بہت کم ہو سکتی ہے۔<ref name=NIH2013Sym/> اس موقع پر عورتوں میں عجیب و غریب کیفیات رو نما ہو سکتی ہیں، جن میں بہت زیادہ پسینے کا جاری ہونا، کپکپانا اور چمڑے کا لال ہونا شامل ہے۔<ref name=NIH2013Sym/> یہ کیفیات ایک یا دو سالوں میں بند ہو سکتی ہیں۔<ref name=PubMed2013/> دیگر علامات میں فرج کا خشک ہونا، بے خوابی اور موڈ کی تبدیلی شامل ہے۔<ref name=NIH2013Sym>{{cite web|title=What are the symptoms of menopause?|url=http://www.nichd.nih.gov/health/topics/menopause/conditioninfo/Pages/symptoms.aspx|publisher=Eunice Kennedy Shriver National Institute of Child Health and Human Development|access-date=8 مارچ 2015|date=6 May 2013|deadurl=no|archive-url=https://web.archive.org/web/20150320015025/http://www.nichd.nih.gov/health/topics/menopause/conditioninfo/Pages/symptoms.aspx|archive-date=20 مارچ 2015|df=dmy-all}}</ref> ان علامات کی شدت مختلف عورتوں میں مختلف ہو سکتی ہے۔<ref name=PubMed2013/> حالانکہ کئی بار ایاس کو [[دل کی بیماری]] سے جوڑ کر دیکھا گیا ہے، تاہم اس بیماری کا ہونا عمر کے اضافے کے سبب سے ہے،ہے اور اس کا راست ایاس سے کچھ تعلق نہیں ہے۔<ref name=PubMed2013/>
 
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==