"تشمع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تشمع (cirrhosis) کی اصطلاح<ref>تشمع کا ایک [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=54912 اردو لغت میں اندراج]</ref> علم [[طب]] میں [[جگر]] کی ایک ایسی [[امراضیاتی]] کیفیت کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے کہ جس میں جگر کی [[نسیج|نسیج (tissue)]] اپنی ساخت میں [[لیف|لیفی یا ریشہ دار (fibrous)]] ہو جاتی ہے یا دیگر الفاظ میں اس بات کو یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ جگر کی [[فعلیاتی|فعلیاتی یا قدرتی]] نسیج متاثر ہو کر [[ندبہ|ندبہ (scar)]] جیسی<ref> ندبہ کا [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=44323 اردو لغت میں اندراج]</ref> ہو جاتی ہے۔
* مذکورہ بالا لغت میں ناصرف یہ کہ تشمع کا اندراج ہے بلکہ liver cirrhosis تک کا اندارج ۔ تشمع کبدی ، موجود ہے۔ اگرلغت میں کبدی لکھا جاسکتا ہے تو کوئی شور نہیں ہوتا اردو دائرۃ المعارف پر کبدی لکھ دیا جائے تو آسمان ٹوٹ گرے گا۔ سرکاری لغت ہے کبھی کام کرتی ہے کبھی نہیں کرتی، فی الحال اس لغت کا مصنع لطیف کام نہیں کر رہا کجھ دن بعد تلاش کیجیے گا ، تشمع بھی ملے گا اور تشمع کبدی بھی۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 02:38, 27 فروری 2011 (UTC)