"اسلام آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏نقل و حمل: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 25:
== آبادی ==
2017 کی مردم شماری کے مطابق [[اسلام آباد]] کی آبادی ایک ملین سے متجاوز ہے
[[پاکستان]] کی آبادی کی مردم شماری تنظیم کے ایک اندازے کے مطابق [[اسلام آباد]] کی آبادی 2012 میں تقریباً 2 لاکھ تک پہنچ چکی تھی جبکہ 1998 کی مردم شماری کے مطابق [[اسلام آباد]] کی آبادی 805235 تھی۔ [[[اردو]] زبان ملک کی قومی و سرکاری زبان ہونے کی وجہ سے شہر کے اندر بولی جاتی ہے جبکہ انگریزی بھی وسیع پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔ شہر میں دیگر بولی جانے والی زبانوں میں [[پنجابی]] ، [[پشتو]] اور [[پوٹھوہاری]] میں شامل ہیں۔ آبادی کی اکثریت کی مادری زبان پنجابی ہے جو 68 فیصد ہے۔ آبادی کا 10 فیصد [[پشتو]] بولنے والے ہیں اور 8 فیصد دیگر زبانے بولنے والے ہیں۔ تقریباً 15 فیصد [[سندھی زبان]] بولنے والے ہیں۔ 20 فیصد [[بلوچی زبان]] بولنے والے ہیں۔ شہر کی آبادی کے لوگوں میں زیادہ [[پنجاب]] سے تعلق رکھنے والوں کی ہے۔
 
آبادی کی اکثریت 15-64 سال کی عمر کے گروپ میں ہے۔ آبادی کا صرف 3 فیصد کی عمر 65 سال سے اوپر ہے جبکہ 37،90 فی صد 15 سے کم عمر کے ہے اور بے روزگاری کی شرح 15.70 فی صد ہے۔ [[اسلام]] 95،53 فیصد کے ساتھ، شہر میں سب سے بڑا مذہب ہے۔ شہری علاقے میں مسلمانوں کی شرح 93،83 فیصد ہے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تناسب، 98،80 فی صد ہے۔ دوسرا سب سے بڑا مذہب مسیحیت ہے جس کے بعد ہندو ہے۔