"محمد مصطفٰی اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
== تصنیفات ==
انھوں نے عربی اور انگریزی میں متعدد اہم کتابیں لکھیں جن میں سے اکثر کا اردو اور دیگر عالمی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ عربی میں ان کی اہم کتابیں مندرجہ ذیل ہیں:
*# {{ع}}دراسات في الحديث النبوي وتاريخ تدوينه{{ڑ}}: یہ کتاب دراصل ان کی پی ایچ ڈی کی تھیسس کا بعض اضافوں کے ساتھ عربی ترجمہ ہے، اس کے متعدد ایڈیشن نکل چکے ہیں۔
*# {{ع}}منهج النقد عند المحدثين - نشأته - تاريخه{{ڑ}}
*# {{ع}}كتاب النبي صلى الله عليه وسلم{{ڑ}}
*# {{ع}}المحدثون من اليمامة إلى 250 هـ{{ڑ}}<ref name="darululoom-deoband.com"/>
 
=== مرتب شدہ کام ===
انھوں نے حدیث کی متعدد اہم کتابوں کو ایڈٹ کرکے شائع کیا جن میں مندرجہ ذیل کتب سر فہرست ہیں:
*# {{ع}}العلاج{{ڑ}} از [[علی ابن المدنی|ابن المدنی]]
*# {{ع}}کتاب التمييز{{ڑ}} از [[مسلم بن الحجاج]]
*# {{ع}}مغازي رسول اللہ{{ڑ}} از [[عروہ بن زبیر]]
*# {{ع}}[[موطأ امام مالک|موطأ الإمام مالك]]{{ڑ}}
*# {{ع}}[[صحیح ابن خزیمہ|صحيح ابن خزيمة]]{{ڑ}}
* {{ع}}[[سنن ابن ماجہ|سنن ابن ماجه]]{{ڑ}}<ref name="darululoom-deoband.com"/>