"تفسیر عزیزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، ۔
سطر 4:
عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ شاہ صاحب کی تفسیر نامکمل رہ گئی تھی اور جس قدر اس کا حصہ طبع ہوا ہے وہی لکھا گیا تھا؛لیکن مولانا عبد الحئی کا بیان ہے کہ یہ تفسیر کئی ضخیم جلدوں میں تھی جس کا بیشتر حصہ [[1857]]/ کی [[جنگ آزادی]] میں ضائع ہو گیا۔ امراض کی شدت اور آنکھوں کی بصارت زائل ہونے کے سبب بعض کتابوں کو آپ نے املا کرایا ہے۔<ref>نزہۃ الخواطر،عبد الحئی، ج7،ص273</ref>
کتاب کی اصل زبان فارسی ہے، اس کے متعدد ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں، جتنی جلدیں دستیاب ہیں ان کا ترجمہ بھی اردو زبان میں کئی حضرات نے کیاہے۔
یہ بیش قیمت جوہر اپنے اندر گوناگوں خصوصیات رکھتا ہے، یہ ان تمام تفاسیر کا لب لباب ہے اور عطر ہے جو کہ نایاب ہیں، حقائق ومعارف کا گنجینہ اور بلاغت ومعانی کا بے مثال نمونہ ہے، اس میں مخالفین اسلام کے دندان شکن جواب کے ساتھ ساتھ جملہ عقلی ونقلی علوم موجود ہیں ۔<ref>عجالۂ نافعہ۔شاہ عبد العزیز دہلوی ۔جامعہدہلوی۔جامعہ ربانیہ اشفاقیہ، انکھولی بیلپکونہ، مظفرپور، بہار</ref>
 
== حوالہ جات ==