"تفسیر عزیزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، ۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تفسیر فتح القدیرالعزیز''' یہ پورا نام ہے اس کا دوسرا نام ’’[[بستان التفاسیر]]‘ معروف [[تفسير عزيزي]] ہے مصنف [[شاہ عبد العزیز محدث دہلوی]]
یہ شاہ صاحب کی مستقل تصنیف ہے، جسے آپ نے شدت مرض اور ضعف کی حالت میں املا کرایا تھا،شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی مشہور تفسیری [[تصنیف]] ہے، جس کی صرف چار جلدیں دو اول کی اور دو آخر کی ملتی ہیں۔ یہ بھی فارسی میں ہے۔<ref>نزہۃ الخواطر،عبد الحئی، ج7،ص273،274</ref>
یہ تفسیر نامکمل صورت میں پائی جاتی ہے۔ سورة فاتحہ اور سورة البقرہ کی ابتدائی ایک سورت چوراسی آیتوں کی تفسیر پہلی دو جلدوں میں اور آخر کے دو پاروں کی تفسیر علاحدہ علاحدہ جلدوں میں ہیں۔ یہ جلدیں متعدد بار شائع ہو چکی ہیں۔ [[تفسیر]] کے مقدمہ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ شاہ صاحب کے ایک شاگرد شیخ مصدق الدین عبد اللہ تھے، جن کی تحریک پر یہ تفسیر لکھی گئی اور ان ہی کو شاہ صاحب نے اس کا املا کرایا تھا اور یہ سلسلہ [[1208ھ]]/[[1793ء]]/ میں مکمل ہوا۔<ref>تفسیر فتح العزیز، شاہ عبد العزیز، ج1، ص3،مطبع حیدری ،بمبئی،1294ھ۔</ref>