"گیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.5) (روبالہ جمع: te:పాట
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
گیت کو یا تو ایک ہی گائک گاتا ہے یا پھر مرکزی [[گلوکار]] کے ساتھ کئی دوسری آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں جو کہ سر کو اٹھانے اور اس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے شامل کی جاتی ہیں۔ دوسرے گائک عام طور پر بار بار دہرائے جانے والے گیت کے بول ادا کرتے ہیں یا پھر مرکزی گلوکار کے ہم آواز سروں کو جلا بخشتے ہیں۔<br />
گیت کی کئی قسمیں ہیں، جو کہ [[شاعری]]، آواز اور خطوں کی بنیاد پر درجہ بندی میں ڈھالی جاتی ہیں۔ لطیف گیت، کلاسیکی گیت، پاپ گیت یا پھر لوک گیت اس کی چند مثالیں ہیں۔اس کے علاوہ گیتوں کی درجہ بندی موسیقی کی صنف اور گیت کے مقصد کے تحت بھی کی جاتی ہے، جیسے کہ ڈانس، ریپ، جاز، کنٹری وغیرہ۔
 
{{اردو شاعری}}
 
[[زمرہ:موسیقی]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/گیت»