"غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
{{Infobox Muslim scholar |
| name = '''غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی''' =
 
<!-- Astronomer Category -->
notability = |فارسی]] [[مسلمان]]
| era = [[اسلامی عہدِ زریں]]
| image =
| caption =
| name = '''غیاث الدین جمشید کاشانی'''
| title= الکاشی
| birth_date = [[22 جون]] [[1429ء]]
|ethnicity = [[فارسی]] النسل
| region = [[ایران]]
|Maddhab =
| school_tradition|=
| main_interests =
| notable_ideas=
| works = [[سلم السماء]]
| influences =
| influenced =
}}
 
'''جمشید بن محمود بن مسعود'''، غیاث الدین ان کا لقب ہے، [[آٹھویں صدی ہجری]] کے دوسرے حصے میں [[کاشان]] میں پیدا ہوئے۔ چنانچہ اس نسبت سے کاشانی یا کاشی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، ''اولغ بک'' کی دعوت پر [[سمرقند]] چلے گئے اور وہیں پر علومِ حساب، فلک اور [[طبیعیات]] میں ابھر کر سامنے آئے اور سمرقند میں ہی اپنی زیادہ تر تصانیف لکھیں۔ ابن مسعود کی وفات [[نویں صدی ہجری]] کے اوائل میں ہوئی۔ بہت ساری تصانیف چھوڑیں جن میں کچھ قابلِ ذکر یہ ہیں: کتاب زیج الخاقانی فی تکمیل الایلخانی، علمِ فلک پر "نزہہ الحدائق"، الرسالہ المحیطیہ، مثلثات میں "رسالہ الجیب والوتر"، "مفتاح الحساب" جس میں اعشاری کسور کا استعمال اور صفر کے فائدے بیان کیے گئے ہیں۔