"ضلع نصیر آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
updated map (GlobalReplace v0.6.5) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 37:
| blank_name_sec1 = ضلع کونسل
| blank_info_sec1 =
| blank1_name_sec1 = [[تحصیل
| blank1_info_sec1 = 1
| demographics1_title1 = اہم زبانیں
سطر 45:
'''ضلع نصیر آباد''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[بلوچستان]] کا ایک ضلع ہے۔ ضلع کا نام خان آف قلات میر نصیر خان نوری کے نام پر رکھا گیا جنہیں
2017 کی مردم شماری کے مطابق ضلع نصیرآباد کی مجموعی آبادی 4 لاکھ 90 ہزار 5 سو 38 افراد پر مشتمل ہے۔
ضلع نصیرآباد کا صدر مقام ڈیرہ مراد جمالی ہے۔
ضلع نصیرآباد ایک زرعی ضلع ہے۔ جس کی زراعت کا انحصار پٹ فیڈر کینال پر ہے۔ جو گڈو بیراج سے نکالی گئی ہے۔
== تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں ==
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔
* [[تحصیل تمبو]]
* [[تحصیل ڈیرہ مراد جمالی]]
* [[تحصیل چھتر]]
* [[تحصیل بابا کوٹ]]
{{بلوچستان کے اضلاع}}
|