"کرسچن بی اینفنسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گیا، لیے، امریکا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 20:
|spouse=Florence Kenenger (1941-1978; divorced; 3 children)<br/>Libby Shulman Ely (m. 1979; 4 stepchildren)
}}
'''کرسچن بی اینفنسن''' 26 مارچ 1916 میں پنسلوانیا، امریکہامریکا میں ایک نارویجین تارک وطن خاندان میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد ایک مکینیکل انجینئر تھے۔ 1920 میں ان کا خاندان فلاڈیلفیا منتقل ہوگیا۔ہو گیا۔ 1937 میں انہوں نے سوارتھمور کالج سے بیچلر ڈگری حاصل کی ۔ 1939 میں انہوں نے یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے آرگینک کیمسٹری میں ماسٹر کیا۔
1939 میں امریکن سیکنڈے نیوین فاونڈیشن نے انہیں پچیدہ پروٹینز جنہیں انزائمز کا نام دیا گیا کی کیمیائی ساخت کے تجزیے کے لئےلیے نئے طریقوں کو فروغ دینے کےلئے کالسبرگ لیبارٹری کوپن ہیگن، ڈنمارک میں مشارکت دی ۔
1941 میں انہیں ہارورڈ میڈیکل سکول میں ڈاکٹری مطالعہ کےلئے بیالوجیکل کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ میں مشارکت کی آفر کی گئی جہاں انہوں نے 1943 میں کیمیا میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔
انہیں ایک انزائم رائبونیوکلیس پرکام کے صلے میں نوبیل انعام برائے کیمیاء 1972ء میں دیا گیا۔ انھیں یہ انعام سٹینفورڈ موری اور ولیم ہورڈ سٹین کے ساتھ مشترکہ طور دیا گیا۔