"افضل الدین خاقانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:فارسی شعراء بجانب زمرہ:فارسی شعرا
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:شماخی کی شخصیات
سطر 2:
'''افضل الدین بدیل خاقانی''' [[حسان العجم]] کے لقب سے مشہور فارسی شاعر جسے خاقانی نظامی اور خاقانی نظامی گنجوی بھی کہتے ہیں،
== ولادت ==
خاقانی [[1126ء]]بمطابق [[520ھ]][[ایران]] کے سرحدی علاقہ [[شروان]] میں پیدا ہوا۔
== وفات ==
خاقانی [[1198ء]]بمطابق [[595ھ]] [[تبریز]] میں وفات پائی۔
== تعلیم و تربیت ==
اپنے چچا عمر کی مدد سے مختلف علوم و فنون میں مہارت حاصل کی۔ اور حسان العجم کا لقب پایا۔ ابوالعلا گنجوی سے بھی استفادہ کیا اور انھی کی بیٹی سے شادی ہوئی۔ سلطان سنجر کے دربار میں جانا چاہتا تھا کہ [[ترکان غز]] کا فتنہ برپا ہو گیا۔ [[1156ء]] میں [[حج]] کیا اور نعتیہ [[قصیدہ|قصائد]] اور ایوان مدائن والا معروف قصیدہ لکھا۔ 1173ء میں محبوس ہوا۔ قریباً ایک سال کے بعد رہائی ملی اور مشہور نظم جسیہ تحریر کی۔ بعد ازاں حج کے لیے گیا۔ کلیات، قصائد اور [[قطعات]] پر مشتمل ہے۔ اشعار کی تعداد بائیس ہزار ہے۔ مثنوی [[تحفہ العراقین]] میں مسافرت حج کی سرگزشت ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
سطر 19:
[[زمرہ:بارہویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:بارہویں صدی کے فارسی شعرا]]
[[زمرہ:شماخی کی شخصیات]]
[[زمرہ:فارسی شعرا]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے شعرا]]