"مالویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hindustanilanguage نے صفحہ میل ویئر کو مالویئر کی جانب منتقل کیا: عنوان
درستی
سطر 1:
'''مالویئر''' یا '''میل ویئر''' {{دیگر نام|انگریزی=Malware}} انگریزی لفظ '''malicious software''' کا مخفف ہے۔ یہ ایک جامع اصطلاح ہے جو کسی بھی تخریبی [[سافٹ ویئر]] یا [[کوڈ]] کو کہا جاتا ہے جو سسٹموں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اس کی مختلف ظاہر ہونے والی خصلتوں میں معاندانہ، مداخلت انداز، ارادی طور پر پریشان کن، کمپیوٹروں، کمپیوٹر سسٹموں، نیٹ ورکوں، ٹیبلیٹوں، موبائل آلات کے لیے مضرت رساں، جس میں اکثر کسی آلے کی عمل آوری پر جزوی قابو پانا شامل ہے۔ انسانی [[فلو]] کی طرح یہ عام کار کردگی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ میل ویئر کے منجملہ دیگر پہلوؤں کے یہ بھی ہے کہ یہ عام لوگوں سے غیر قانونی طور پیسہ بناتا ہے۔ حالانکہ عام طور سے میل ویئر کسی سسٹم کے ظاہری ڈھانچے کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے، یہ عام لوگوں کا [[ڈاٹا]] چرا سکتا ہے، اسے [[اینکرپشن|اینکرپٹ]] کر سکتا ہے، یا پھر ڈاٹا کو حذف کر سکتا ہے، کمپیوٹر کی کلیدی کار کردگی کو ہائیجیک یا اس میں تبدیلی لا سکتا ہے اور ہر کمپیوٹر حرکت پر کسی کے نہ چاہنے کے باوجود بھی جاسوسی نگاہ رکھ سکتا ہے۔<ref>https://www.malwarebytes.com/malware/</ref>
 
== مزید دیکھیے ==