"مالویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 2:
 
== بے جا استعمالات ==
مالویئر کی اکثریت مجرمانہ اقدامات کیلئے ہوتی ہےاور اکثر ان کا استعمال بنک کی معلومات حاصل کرنے یا ای میل کی لاگ اِن معلومات حاصل کرنے یا پھر سوشل میڈیا اکاؤنٹس حاصل کرنے کیلئے ہوتا ہے۔ حکومتیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حتٰی کہ عام شہریمالویئر استعمال کر کےخفیہ کاری تے ہوئے نظام کو ناکام کرکے صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں۔ مالویئر کیساتھ کوئی بھی مخالف آپ کے ویب کیمرہکیمرا اور مائیکرو فون کی ریکارڈنگ کر سکتا ہے، اور مختلف اینٹی وائرس پروگرامز کے لئے نوٹیفیکیشن ترتیبات کو ناکارہ کرتے ہیں ، کی اسٹروکس ریکارڈ کرتے ہیں، ای میلز اور دیگر دستاویزات کی نقل حاصل کر تے ہیں، پاس ورڈز چراتے ہیں اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ کرتے ہیں۔<ref>[https://ssd.eff.org/ur/module/%D9%85%D8%A7%D9%84%D9%88%DB%8C%D8%A6%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D9%88%DA%BA%D8%9F مالویئر سے میں اپنا دفاع کیسے کروں؟]</ref>
 
 
== مزید دیکھیے ==