"تبادلۂ خیال صارف:Bigbukhari" کے نسخوں کے درمیان فرق

(جواب)
 
[[صارف:ابو الحسین آزاد|ابو الحسین آزاد]] وعلیکم السلام ! امید ہے جناب ہمارے موقف کو سمجھ گئے ہونگے۔ بعض اوقات ممکن نہیں ہوتا کہ تمام فریقین کی آراء کا مواد یکساں مقدار میں دستیاب ہو تو پھر ایسا کیا جاتا ہے کہ جس کا سب سے کم ہو باقیوں کو اس سے کم و بیش کر دیا جائے اور کسی رائے کو غالب نہ آنے دیا جائے۔ ہم آئندہ بھی ہر ممکن تعاون کے لئے حاضر ہیں ۔ بہت شکریہ والسلام [[صارف:Bigbukhari|آغاجہانگیربخاری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Bigbukhari|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Bigbukhari|شراکتیں]]) 11:36، 23 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])
 
 
== کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے ==
: بخاری بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:45، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
2,949

ترامیم