حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 240:
 
نیوزی لینڈ کو جلد کی پورا کرنے کا ارادہ ہے۔ اس کے علاوہ [[اہلیا]] بھی ہم نے مکمل ترجمہ کیا ہوا ہے۔ اگر سرخ روابط بن جائیں تو وہ منتخب یے۔ نیوزی لینڈ اس ہفتہ مکمل ہو جائے گا ان شاءاللہ۔ [[صارف:Hmfs.ind|فیصل انس]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hmfs.ind|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hmfs.ind|شراکتیں]]) 10:28، 21 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])
 
 
== کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے ==
: بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 06:02، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])