حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 27:
== کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے ==
: مزمل بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:19، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
:اگر مجھ سے آپ کے عظیم مقصد کو فائدہ پہنچتا ہے تو مجھے کیا انکار ہو سکتا ہے۔ آپ ضرور میرا نام تجویز فرمائیں، حالانکہ زمینی طور میں شاید بہت زیادہ تعاون نہیں کر پاؤں گا۔ بہر حال میری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 17:49، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])