"جمیل نقش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
1939 میں ہندوستان کے شہر [[کیرانہ]] اتر پردیش میں پیدا ہوئے اور بعد میںتقسیم ہند کے بعد [[پاکستان]] منتقل ہو گئے۔ انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس میں داخلہ لیا۔
معروف [[مصور]] نے نےاپنے کام سے خوب نام کمایا اور فن مصوری میں الگ پہچان بنائی، ان کے فن پاروں سے نئی فکر، نئی سوچ اور نیا انداز نمایاں ہوتا ہے۔
جمیل نقش نے کئی [[کیلی گرافی]] کے شاہکار تخلیق کیے اور متعدد کتابوں کے سرورق بنائے۔ [[جمیل نقش]] کی [[مصوری]] کی خاص بات عورت اورکبوترکااورکبوتر کا استعارہ تھا۔ انہوں نے [[اسلامی خطاطی]] میں میں بھی اپنا جداگانہ اسلوب وضع کیا۔جمیل نقش کو نے 1989ء میں [[صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی]] اور 2009ء میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا۔نوازا گیا۔
[[16مئی]] [[2019ء]] کو [[لندن]] میں بعمر 80 سال وفات پائی،