"اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← پزیر، \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) کی 3881426ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 106:
[[جغرافیہ|جغرافیائی]] اعتبار سے [[مسیحیت]] اور [[یہودیت]] کی طرح اسلام بھی ان ہی علاقوں سے دنیا میں آیا کہ جن کو [[مشرق وسطیٰ|مشرقی وسطٰی]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسلام میں حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]]{{ص}} کے ساتھ دیگر تمام انبیا پر ایمان رکھا جاتا ہے اور ان میں [[قرآن]] ہی کی [[سورۃ|سورت]] [[فاطر|35 (فاطر)]] کی [[آیت]] 24 کے مطابق، قرآن میں درج [[سانچہ:انبیاء اسلام|25 انبیاء و مرسال]]<ref name="messengers">islam web: fatwa 84425; number of messengers in quran [http://www.islamweb.net/ver2/Fatwa/ShowFatwa.php?lang=e&Id=84425&Option=FatwaId آن لائن مضمون]</ref> کے علاوہ ان میں وہ تمام بھی شامل ہیں جن کا ذکر قرآن میں نہیں آتا، مثال کے طور پر [[گوتم بدھ|سدھارتھ گوتم بدھ مت]] اور دیگر مذاہب کی ابتدا کرنے والے<ref name="آن لائن مضمون">islam and buddhism by harun yahya [http://www.harunyahya.com/buddhism05.php آن لائن مضمون]</ref>، قرآن کی رو سے یہ تمام اشخاص خدا کی طرف سے وہی پیغام اپنی اپنی امت میں لائے تھے کہ جو آخری بار قرآن لایا، مگر ان میں تحریف پیدا ہو گئی۔
* یقیناً ہم نے بھیجا ہے تم کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر۔ <br />اور نہیں ہے کوئی امت مگر ضرور آیا ہے اس میں کوئی منتبہ کرنے والا۔ <small>(قرآن؛ 35:24)</small>
تقدم{{زیر}} زمانی کے لحاظ سے تمام توحیدیہ مذاہب میں جدید ترین کتاب ہونے کے باوجود عقیدے کے لحاظ سے قرآن قدیم ترین الہامی کتاب سمجھی جاتی ہے اور عرب و عجم سمیت تمام دنیا کے مسلمانوں میں عربی ہی میں اسے پڑھا جاتا ہے، جبکہ اس کے متعدد لسانی تراجم کو (ساتھ درج عربی کے لیے) محض تشریح کی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔<ref>what everyone needs to know about islam by John Esposito</ref> اسلام میں جن باتوں پر ایمان رکھنا ضروری ہے انکا ذکر [[اسلام#اجزائے ایمان|اجزائے ایمان]] کے قطعے میں آچکا ہے، ان کے علاوہ [[توحید]] ([[شرک]] سے پ رہی ز) اور [[تخلیق]] بھی ان اجزاء میں بیان کیے جاسکتے ہیں۔ عبادات میں [[نماز]]ِ پنجگانہ و نمازِ [[جمعہ]] کے علاوہ [[عید]] و [[بقرعید]] وغیرہ کی نمازیں قابلِ ذکر ہیں ؛ نمازوں کے علاوہ تمام [[اسلام#ارکانِ اسلام|ارکانِ اسلام]] عبادات میں ہی شمار ہوتے ہیں۔ اہم تہواروں میں [[عید]]الفطر و [[بقرعید|عید الاضحٰی]] شامل ہیں۔ روزمرہ زندگی میں اسلامی آداب{{زیر}} زندگی پر قائم رہنے کی کوشش کی جاتی ہے جن میں معاشرے کے مختلف افراد کے حقوق، مناسب لباس، بے پردگی سے بچاؤ اور [[اسلامی آداب|آداب و القاب]] کا خیال رکھا جاتا ہے ؛ خرد و نوش میں [[حلال]] و [[حرام]] کی تمیز ضروری ہے۔ ایمان، سچائی اور دیانت ہر شعبۂ زندگی میں ملحوظ خاطر رکھنے کی تاکید کی جاتی ہے ؛ کام کاج اور فرائض منصبی کو درست طور پر ادا کرنا اور محنت کی عظمت کے بارے میں متعدد احادیث بیان کی جاتی ہیں۔ہیں
in Islam, waqiyat
رسول اعظم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے معجزات نبوت میں سے قرآن مجید بھی ایک بہت ہی جلیل القدر معجزہ اور آپ کی صداقت کا ایک فیصلہ کن نشان ہے۔بلکہ اگر اس کو ''اعظم المعجزات'' کہہ دیاجائے تو یہ ایک ایسی حقیقت کا انکشاف ہوگا جس کی پردہ پوشی ناممکن ہے کیونکہ حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے دوسرے معجزات تو اپنے وقت پر ظہور پزیر ہوئے اور آپ کے زمانے ہی کے لوگوں نے اس کو دیکھا مگر قرآن مجید آپ کا وہ عظیم الشان معجزہ ہے کہ قیامت تک باقی رہے گا.
<ref>[https://www.maqbooliya.com/2019/04/blog-post_506.html?m=1 Welcome maqbooliya.com– اعلیٰ حضرت آقائے نعمت پیرسیدمقبول احمدشاہ قادر ی سہروردی <!-- مضمون قرآن مجید -->]</ref>
 
== اسلام و دیگر مذاہب ==