"جمیل نقش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
جمیل نقش نے 1970ء سے 1973ء تک [[پاکستان پینٹرز گلڈ]] کی صدارت کا منصب بھی سنبھالا۔
نامور مصور جمیل نقش کی پینٹنگ [[موہٹہ پیلس میوزیم]] میں بھی رکھی گئی جو ایک زندہ آرٹسٹ کے لیے انوکھا اعزاز تھا، جمیل نقش کو 1989ء میں [[صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی]] اور 2009ء میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا گیا۔
[[16مئی]] [[2019ء]] کو بعارضہ نمونیا، سینٹ میری ہسپتال [[لندن]] میں بعمر 80 سال وفات پائی، لندن میں ہی دفنتدفین کی گئ،