"جمیل نقش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← گئی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
[[جمیل نقش]] کے بے مثال کام کی نمایش پاکستان، بھارت، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں ہوئی، 1960ء سے 1968ء کے درمیان وہ مشہور ادبی جریدے [[سیپ]] کے شریک مدیر بھی رہے۔
جمیل نقش نے 1970ء سے 1973ء تک [[پاکستان پینٹرز گلڈ]] کی صدارت کا منصب بھی سنبھالا۔
نامور مصور جمیل نقش کی پینٹنگ [[موہٹہ پیلس میوزیم]] میں بھی رکھی گئی جو ایک زندہ آرٹسٹ کے لیے انوکھا اعزاز تھا، جمیل نقش کو 1989ء میں صدارتی [[صدارتی تمغہ برائےتمغائے حسن کارکردگی]] اور 2009ء میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا گیا۔
[[16مئی]] [[2019ء]] کو بعارضہ نمونیا، سینٹ میری ہسپتال [[لندن]] میں بعمر 80 سال وفات پائی، لندن میں ہی تدفین کی گئی،