"نوجوانان ترک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ترک قوم پرستی
سطر 1:
[[فائل:Young_Turk_Revolution_Young Turk Revolution -_Flayer_for_the_constitution Flyer for the constitution.png|تصغیر|24 جولائی، نئے آئین کا جشن]]
''نوجوانان ترک ''([[ترک زبان|ترک]]: Jön Türkler، جون ترک لر) [[سلطنت عثمانیہ]] میں اصلاحات کے حامی مختلف گروہوں کا اتحاد تھا۔ نوجوانان ترک انقلاب کے ذریعے ہی سلطنت [[عثمانی سلطنت کا دوسرا آئینی دور|دوسرے آئینی دورمی]]ں داخل ہوئی۔ یہ تحریک [[1889ء]] میں پہلے فوجی طلبہ میں پھیلی اور پھر دیگر سلطان [[عبد الحامد ثانی]] کے استبدادی رویے کے باعث آگے پھیلتی چلی گئی۔ [[1906ء]] میں باضابطہ طور پر [[جمعیت اتحاد و ترقی]] (ترک زبان: İttihad ve Terakki Cemiyeti) کے نام سے خفیہ طور پر تخلیق پانے والا گروہ نوجوانان ترک کے بیشتر ارکان پر ہی مشتمل تھا۔