"راہل گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
| predecessor3 =
| successor3 =
| alma_mater = [[رولنگز کالج]]<br />[[ٹرینیٹی کالج، کیمبرج]]
| religion =
| spouse =
| relations = [[راجیو گاندھی]] (والد) <br /> [[سونیا گاندھی]] (والدہ)<br />[[پریانکا ودرا]] (بہن)
| profession = ممبر پاریمنٹ
| party = [[انڈین نیشنل کانگریس]]
سطر 35:
| signature =
}}
ہندوستانی سیاست دان۔ ملک کی قدآور سیاسی تنظیم کانگریس کے صدر[[نہرو خاندان]] کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش انیس19 جون 19701970ء کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم [[اندرا گاندھی]] کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد اکیس21 مئی 1991 کو انتخابات کے دوران میں ان کے والد [[راجیو گاندھی]] کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے دلی[[دہلی]] میں ماڈرن اسکول اور دون اسکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ [[امیٹھی]] سے جیت کر[[بھارتی پارلیمنٹپارلیمان|پارلیمان]] پہنچے۔ سنسال 20072007ء میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 20132013ء میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کیے گے۔ اور اواخرِ2017اواخرِ2017ء میں کانگریس کے صدر کے طور پر انکاان کا انتخاب کیا گیا۔
{{زمرہ کومنز|Rahul Gandhi}}