"راہل گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب
{{Infobox officeholder
| name = راہُل گاندھی
| image = Rahulgandhi.jpg
سطر 36:
}}
ہندوستانی سیاست دان۔ ملک کی قدآور سیاسی تنظیم کانگریس کے صدر[[نہرو خاندان]] کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش 19 جون 1970ء کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم [[اندرا گاندھی]] کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد 21 مئی 1991 کو انتخابات کے دوران میں ان کے والد [[راجیو گاندھی]] کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے [[دہلی]] میں ماڈرن اسکول اور دون اسکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ [[امیٹھی]] سے جیت کر[[بھارتی پارلیمان|پارلیمان]] پہنچے۔ سال 2007ء میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 2013ء میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کیے گے۔ اور اواخرِ2017ء میں کانگریس کے صدر کے طور پر ان کا انتخاب کیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
{{زمرہ کومنز|Rahul Gandhi}}
 
[[زمرہ:1970ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی ہندو]]
[[زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:چودہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:سولہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ دہلی]]
[[زمرہ:لوک سبھا اراکین از اترپردیش]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان]]
[[زمرہ:نئی دہلی کی شخصیات]]
[[زمرہ:نہروفاضل خاندانجامعہ دہلی]]
[[زمرہ:نہرو گاندھی خاندان]]
[[زمرہ:ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا]]
[[زمرہ:ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:ہندوستانیبقید سیاستدانحیات شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی ہندو]]
[[زمرہ:نہرو خاندان]]
[[زمرہ:نہرو گاندھی خاندان]]