حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
* [[صارف:سیف اللہ/سانچہ:نیا صفحہ|نیا صفحہ]]
* [[صارف:سیف اللہ/سانچہ:خوش آمدید|خوش آمدید]]
==وکشنری==
سیف اللہ صاحب مجھے تو خوشی ہے کہ آپ وکشنری کو سنبھالنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ مجھے کیا کرنا ہوگا ؟ میں نے کئی بار کوشش کی کہ جو الفاظ ہو سکیں وکشنری پر بھی ڈال دیا کروں مگر وقت نے اجازت نہیں دی۔ اگر آپ دیگر الفاظ ڈالنے کے ساتھ ساتھ وہ الفاظ بھی وکشنری پر ڈال دیں جو ویکیپیڈیا میں سائنس کے مضامین میں آرہے ہیں تو یہ آپکی سائنس اور اردو دونوں کی بہت بڑی خدمت ہوگی۔ اگر الفاظ آپ کو مشکل لگتے ہوں تو آپ صرف کاپی اور پیسٹ کر دیں۔ اگر میں اس سلسلے میں کوئی مدد کرسکتا ہوں تو ضرور کروں گا۔ افراز
 
 
[[زمرہ:تصاویر سیف اللہ]]