"بنوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
updated svg (GlobalReplace v0.6.5)
سطر 44:
|demographics1_info1=[[پشتو زبان]]، [[اردو]]، [[پاکستانی انگریزی]]، اور [[پنجابی زبان]]
}}
[[فائل:Pakistan - Khyber Pakhtunkhwa Districts- Bannu.svg|300px|تصغیر|بائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع بنوں کا محل وقوع]]
صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے جنوب میں ضلع '''بنوں''' ایک اہم ترین خوبصورت شہر ہے۔ جو وزیرستان کے ساتھ واقع ہے۔ اس شہر کی بنیاد 1848میں ایڈروڈ نے ڈالی۔ [[برطانوی راج]] میں بنوں شہر کو ایک اہم سرحدی شہر کی حیثیت حاصل تھی۔ بنوں ایک سرسبز شہر ہے عام لوگوں کا پیشہ کاشتکاری اور بھیژ، بکریاں چرانا ہے۔ اس کے علاوہ صنعتوں میں کپڑے اور گنے کے کارخانے بھی یہاں موجود ہے۔ علاقے کی مشہور سوغات نسوار اور مسالا جات اور مہندی ہے جو پوری دنیا میں مشہور ہے۔ یہاں کی مشہور شخصیات میں صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ [[اکرم خان درانی]] اور سابق صدر [[غلام اسحاق خان]] شامل ہے۔ یہاں ایک یونیورسٹی چار ڈگری کالج ایک پولیٹکنیک کالج، ایک کامرس کالج، ایک ایلمنٹری کالج اور دس سے زیادہ ہائی سکولز ہیں۔ اس کے علاوہ [[کرم گڑھی]] میں دو پانی کے بجلی گھر اور ایک پانی کا ڈیم [[باران ڈیم]] یہاں تعمیر کیے گئے ہیں۔