"ریاست چترال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
updated svg (GlobalReplace v0.6.5)
سطر 2:
|subdivision = ریاست چترال
|flag = Flag of Pakistan.svg
|map = Pakistan - Khyber Pakhtunkhwa Districts- Chitral.svg
|capital = [[چترال]]
|area = 14,850
سطر 11:
}}
 
[[فائل:Pakistan - Khyber Pakhtunkhwa Districts- Chitral.svg|تصغیر|300px |بائیں|چترال]]
موجودہ [[چترال]] جو پاکستان کا ایک ضلع ہے (جسے ماضی میں ریاست چترال کہا جاتا تھا) ہندوکش کے پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک ریاست تھی۔ چترال کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ قیام پاکستان کے بعد جس ریاست نے پہلی بار پاکستان کے ساتھ الحاق کیا وہ چترال کی ریاست تھی اس ریاست نے غیر مشروط پر پاکستان کے ساتھ الحاق کیا۔ اس ریاست کا بادشاہ ہوتا تھا جسے چترال میں بولی جانے والی زابان [[کھوار زبان|کھوار]] میں میتار اور اردو میں مہتر کہا جاتا تھا اور اس کی بادشاہی کو میتاری کہا جاتا تھا۔ چترال قیام [[پاکستان]] کے وقت '''ریاست چترال''' کے نام سے مشہور تھا۔ اور ریاست چترال ماضی میں برطانوی راج کا باقاعدہ حصہ تھا یہ ریاست چترال کی ساری وادیوں اور ضلع غذر پر مشتمل تھا جن پر [[برطانیہ|برطانوی]] ایجنٹ نگران تھا اور چترال کے میتار(جسے اردو میں مہتر کہا جاتا ہے) ان کے نمایندے تھے یہ سب سے بڑی ریاست تھی ۔