"ہری چائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 36:
 
ہری چائے میں زیادہ طاقت ور مرکبوں میں سے ایک اینٹی آکسیڈینٹ ایپگالاٹیچن گیلیٹ (ای جی سی جی) ہے، جس کا مطالعہ مختلف امراض کا علاج کرنے کے لئے کیا گیا ہے اور یہ اہم وجہ ہے کہ ہری چائے میں ایسے اثر انگیز طبی فوائد ہیں۔<ref>[http://makemyservice.net/benefits-and-side-effects-of-drinking-green-tea/ हरी चाय (Green Tea) पीने के लाभ]</ref>
 
== نقصانات ==
پیٹ کے معاملے میں [[کیفین]] سب سے عام ضرر رساں ہو سکتے ہے۔ حالانکہ ہری چائے میں دیگر چایوں کے مقابلے میں کیفین کافی کم مقدار میں ہوتا ہے۔ پھر بھی یہ لوگوں لیے دقت پیدا کر سکتا ہے۔ اس مسئلہ کی وجہ یہ ہے که کیفین (caffeine) ہاضمے کے عمل میں شامل تیزاب (Acid) کی مقدار کو بڑھا سکتا ہے جو پیٹ درد یا متلی کی وجہ ہو سکتا ہے۔ یہ کبھی سر پر بھاری بھی ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے بے خوابی ہو سکتی ہے۔ اس کا زیادہ استعمال [[قے]] اور دل کی دھڑکنوں کا بے ضابطہ ہونا ہے۔<ref>[https://www.healthunbox.com/green-tea-benefits-side-effects-in-hindi/ ग्रीन टी पीने के फायदे और नुकसान – Green Tea Benefits and Side Effects in Hindi]</ref>
 
== حوالہ جات ==