"تراویح" کے نسخوں کے درمیان فرق

59 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[رمضان]] کے مہینے میں [[عشاء]] کی [[نماز]] کے بعد اور [[وتر|وتروں]]،سے پہلے باجماعت ادا کی جاتی ہے۔ جوبیسجو یا آٹھبیس [[رکعت]] پر مشتمل ہوتی ہے اور دو دو رکعت کرکے پڑھی جاتی ہے۔ ہر چار رکعت کے بعد وقف ہوتا ہے۔ جس میں تسبیح و تحلیل ہوتی ہے اور اسی کی وجہ سے اس کا نام تروایح ہوا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان شریف میں رات کی عبادت کو بڑی فضیلت دی ہے۔ حضرت عمر نے سب سے پہلی تروایح کے باجماعت اور اول رات میں پڑھنے کا حکم دیا اور اُس وقت سے اب تک یہ اسی طرح پڑھی جاتی ہے۔ اس نماز کی امامت بالعموم [[حافظ]] [[قرآن]] کرتے ہیں اور رمضان کے پورے مہینے میں ایک بار یاسنت ہے اور زیادہ مرتبہ [[قرآن]] شریف پورا ختم کرکیا دیاجا جاتاسکتا ہے۔ہے [[حنفی ، شافعی ، مالکی اور حنبلی حضرات ]] بیس رکعت پڑھتے ہیں اور [[اہل حدیث]] آٹھ رکعت، تروایح کے بعد [[وتر]] بھی باجماعت پڑھے جاتے ہیں۔
 
== تراویح کے معنی ==