"ضلع دیر بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
updated svg (GlobalReplace v0.6.5)
سطر 1:
[[فائل:Pakistan - Khyber Pakhtunkhwa Districts- Upper UpperDirDir.svg|300px|تصغیر|بائیں|صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ دیر کو ظاہر کر رہا ہے]]
[[خیبر پختونخوا]] کا ضلع۔ '''ضلع دیر بالا''' [[نواب شاہجہان خان]] کي ایک سابقہ رياست تھي۔ 1969 میں یہ پاکستان میں ضم کي گئي اور [[مالاکنڈ]] ڈويژن بننے کی بعد1970 ميں اس کو ضلع کا درجہ ديا گيا۔1996 ميں ضلع دير کو مزيد دو حصوں [[دیر زیریں|لوئر دیر]] اوراپردیر میں تقسيم کيا گيا۔ يہ ضلع خوبصورت مناظر اور محنت کش افرادي قوت کي وجہ سے مشہور ہے۔ ذرائع معاش ميں جنگلات ،معدني دولت،کھيتي باڑي ،تجارتاور سمندرپار روزگار کو مرکزي حيثيت حاصل ہے۔