"حربی فنون" کے نسخوں کے درمیان فرق

39 بائٹ کا ازالہ ،  9 سال پہلے
م
ملف Bubishi.svg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jameslwoodward نے حذف کردیا ہے
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: hif:Martial arts)
م (ملف Bubishi.svg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jameslwoodward نے حذف کردیا ہے)
[[File:Steven Ho Martial Arts Kick.jpg|300px|thumb|سٹیون ہو]]
 
[[File:Bubishi.svg|thumb|بوبیشی]]
 
'''رزمی فنون''' {{دیگر نام|انگریزی=Martial arts}} جسے مارشل آرٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کسی بھی قسم کی لڑائی یا مقابلے کی ایک شکل ہے جس کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہو۔ کئی قسم کے رزمی فنون مختلف مالک کی طرف سے آ رہے ہیں۔ اس کی ممارست (practice) کئی وجوہات کی بنا پر کی جا سکتی ہے مثلاً مقابلہ، دفاع، کھیل، تندرستی، آرام اور استغراق وغیرہ۔ ایک رزمی فن مقابلہ کی ایک طرز ہے، لیکن زیادہ تر لوگ اسے اپنا دفاع کرنے کے لئے سیکھتے ہیں۔ عام استعمال یہ لفظ تمام دنیا میں لڑائی یا مقابلہ کے نظامات پر لاگو ہوتا ہے۔
7,039

ترامیم