"مابعد صدمہ تناؤ کی بدنظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
اضافہ
سطر 1:
'''مابعد صدمہ تناؤ کی بدنظمی''' ایک طرح کی [[دماغی بد نظمی]] ہے جو اس وقت رو نما ہو سکتی ہے جب ایک شخص کسی [[نفسیاتی صدمہ|صدمے جیسے]]''' واقعے کا تجربہ کرتا ہے، جیسے کہ [[جنسی حملہ]]، [[جنگ و جدال]]، [[آمد و رفت کا تصادم]] یا کسی اور طرح سے کسی شخص کی زندگی پر دھمکی۔<ref name=DSM5>{{cite book |author=American Psychiatric Association |year=2013 |title=Diagnostic and Statistical Manual of Mental Disorders |edition=5th |publisher=American Psychiatric Publishing |location=Arlington, VA |pages=271–280 |isbn=978-0-89042-555-8}}</ref> علامات میں پریشان کن [[خیال]]ات، [[جذبہ|جذبات]] یا [[خواب]] جو واقعات سے جڑے ہیں، دماغی یا جسمانی [[منفی تناؤ (طب)|منفی تناؤ]] سے لے کر [[نفسیاتی صدمہ|صدمہ جیسی علامات]]، وہ کوششیں ہو سکتی ہیں کہ صدمے سے جڑی علامات سے بچا جا سکے، لوگ کی سوچ اور جذبوں میں فرق آ سکتا ہےاور [[لڑنا یا فرار ہونے کا رد عمل|لڑنے یا فرار ہونے کے رد عمل]] اضافہ ہو سکتا ہے۔<ref name=DSM5/><ref name=NIH2016/> یہ علامات واقعات کے ایک مہینے سے زیادہ چلتی ہیں۔ <ref name=DSM5/> کم عمر بچوں میں منفی تناؤ دکھانے کا رجحان زیادہ ہے مگر اس کے بر عکس وہ اپنی یادوں کو [[کھیل (سرگرمی)|کھیل]] کے ذریعے کرتے ہیں۔ مابعد صدمہ تناؤ کی بدنظمی سے متاثرہ افراد [[خود کشی]] اور ارادی [[خود کو نقصان پہنچانا|خود کو نقصان پہنچانے]] کے زمرہ میں زیادہ خطرے میں ہے۔ <ref name=BMJ2015/><ref>{{cite journal | vauthors = Panagioti M, Gooding PA, Triantafyllou K, Tarrier N | title = Suicidality and posttraumatic stress disorder (PTSD) in adolescents: a systematic review and meta-analysis | journal = Social Psychiatry and Psychiatric Epidemiology | volume = 50 | issue = 4 | pages = 525–37 | date = April 2015 | pmid = 25398198 | doi = 10.1007/s00127-014-0978-x }}</ref>
 
==مزید دیکھیے==
*
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
==مزید مطالعہ==