"پورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا، بارہویں
سطر 22:
| place of burial=
|}}
[[پنجاب]] کا نامور حکمران راجہراجا پورس تھا۔ دراصل پورس کوئی نام نہیں ہے یہ ایک گوت ہے پوڑ یا پواڑ آج بھی گجر قوم میں یہ گوت پائی جاتی ہے۔ کچھ دوست یہ کہتے ہیں کہ راجہراجا پورس راجپوت کھوکھر تھا۔بھئ اس زمانے میں راجپوت کہاں سے آگئے۔ یہ تو بارویںبارہویں صدی کے بعد نام متعارف ہوا ہے۔۔ اس کی ریاست دریائے [[جہلم]] اور [[دریائے چناب|چناب]] کے درمیان واقع تھی۔ جہلم کے پار [[ٹیکسلا]] پر راجا امبھی حکمران تھا۔ پورس اور [[امبھی]] ایک دوسرے کے دشمن تھے۔ [[سکندر اعظم]] نے ہندوستان پر 327 ق م میں حملہ کیا تو امبھی نے محض پورس سے مخاصمت کی بنا پر سکندر کی اطاعت قبول کی اور سات سو مسلح اور تین ہزار پیادہ فوج اس کی کمان میں دے دی۔ نیز بہت زرو جواہر بھی نذر کیا۔ پورس نے سکندر کی اطاعت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ اور فوج لے کر جہلم کے کنارے پہنچا۔ رات کی تاریکی میں سکندر کی فوج نے دریا عبور کرکے، اچانک حملہ کر دیا۔ پورس کے جنگی ہاتھی بوکھلا گئے اور انھوں نے اپنی ہی فوج کو روند ڈالا۔ پورس کو شکست ہوئی وہ گرفتار ہو کر سکندر کے سامنے پیش ہوا تو سکندر نے پوچھا ’’اب تمہارے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟‘‘ پورس نے بڑی بہادری سے جواب دیا ’’جو سلوک ایک بادشاہ کو دوسرے بادشاہ کے ساتھ کرنا چاہیے۔ سکندر اس جوب سے خوش ہوا اور پورس کی ریاست اسے واپس کر دی ۔
 
== بیرونی روابط ==