"حسن ابن علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 31:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حسن اور حسین اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں}}
<ref>حسن اور حسین کے مناقب کا بیان، جلد سوم، جامعہ ترمذی، حدیث نمبر 3768 </ref>
آپ کا اسم مبارک آپ کے نانا محمد عربی {{درود}} نے حسن رکھا۔ یہ نام اس سے پہلے کسی سے منسوب نہیں تھا۔ رسولِ خدا {{درود}} ان سے بے پناہ محبت فرماتے۔ آپ کا نام '''حسن'''، لقب 'مجتبیٰ' اور کنیت ابو محمد تھی۔<ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-imam-hassan-mujtaba مختصر حالاتِ زندگی]</ref>
 
== ولادت ==