"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
{{برقناطیسیت}}
جب کسی جسم سے [[برق|بجلی]] گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف [[مزاحمت]] پیش کرتا ہے جسے '''برقی مزاحمت''' کہاجاتا ہے۔ برقی مزاحمت کی اِکائی [[اوھم]] (Ohm) ہے۔ اِس کا معکوس '''برقی ایصالیت''' ہے جس کی اِکائی [[μ (سیمن]] یا/ mhomue) ہے۔ ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت ''R''، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے۔ <br/>
:<math>R = {l \cdot \rho \over A} \,</math>
<br/>
43

ترامیم