"دیوبندی مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 24:
دیوبندی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فقط بشر مانتے ہیں۔ اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ دو گروہوں (حیاتی و مماتی) میں منقسم ہیں۔
خصوصاّ یہ مکتب فکر عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے تہوار کو منانے کے حق میں نہیں اور اسی طرح محافلِ درود و سلام اور گیارہویں شریف کے بارے میں بھی اختلافِ رائے رکھتے ہیں۔ اسی طرح سے عقیدہِ توسل، زیاراتِ مزارات اور عقیدہِ شاہد و ناظر کو شرک گردانتے ہیں۔
دیوبندی مکتب فکر عقائد و اعمال میں [[سید احمد بریلوی]] ، [[شاہ اسماعیل دہلوی]] اور [[محمد بن عبد الوہاب]] کی تقلید و تعظیم کرتے ہیں۔{{حوالہ درکار}}
 
== فقہ ==