"قتل عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
 
== پس منظر ==
تیسرے خلیفہ، عثمان بن عفان کے قتل کی، کئی وجوہات تھیں، سازش مصر سے شروع ہوئی اور عراق کے علاقے میں پروان چڑھی۔ سازش کا پہلا مقصد صرف عثمان بن عفان کو خلافت سے ہٹانا تھا۔ [[عبد اللہ بن سبا]] یہ متنازع شخصیت کا اس میں نام لیا جاتا ہے، جس نے سازش کی بنیاد رکھی اور جھوٹے مکتوبات سے خلیفہ اور​ گورنروں میں غلط فہمیاں پیدا کیں۔ خلیفہ کے کچھ رشتہ داروں کو جو عہدوں پر فائز تھے، ان کا حوالہ دیا جاتا کہ خلیفہ نے اپنے رشتہ داروں کو اہم عہدوں پر مسلط کر دیا ہے، ان کو ہٹایا جائے، اس کے ساتھ ہی اندر اندر [[علی ابن ابی طالب]] کو مظلوم شخصیت بنا کر '''پیش کیا جانے لگا''' کہ '''علی ابن ابی طالب کو خلافت سے تینوں پہلے خلفاء نے دور رکھا، جب کہ وہ ہی خلافت کے اصل حق دار تھے۔'''{{حوالہ درکار}}
 
== قتل ==