"افلاطونی محبت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''افلاطونی محبت''' {{دیگر نام|انگریزی=Platonic love}}<ref>{{cite book |title=The Chicago Manual of Style |title-link=The Chicago Manual of Style |edition=16th [electronic] |chapter=8.60: When not to capitalize |date=2010 |publisher=Chicago University Press}}</ref> ایک ایسی [[محبت]] یا قریبی تعلق ہے جس میں جنسی اختلاط یا شہوت کا پہلو نہیں ہوتا ہے۔ یہ نام [[قدیم یونانی فلسفہ|یونانی فلسفی]] [[افلاطون]] کے نام سے موسوم ہے، حالانکہ اس فلسفی نے خود اس اصطلاح کا کبھی بھی استعمال نہیں کیا۔ افلاطونی محبت جس کی ترتیب افلاطون نے کی تھی، بنیادی طور پر حکمت سے قریبی سطحوں سے تعلق اور حقیقی حسن سے تعلق رکھتا ہے۔ اس میں شہوانیت کا عنصر مفقود ہوتا ہے۔ اس محبت میں ارواح سے وابستگی،وابستگی اور بالآخر حق کی قبولیت سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ قدیم فلسفیانہ تعبیر ہے۔<ref>{{Cite book|title=Merriam-Webster's collegiate dictionary: Tenth Edition|last=Mish|first=F|publisher=Merriam-Webster, Incorporated|year=1993|isbn=978-08-7779-709-8|location=Springfield, MA|pages=}}</ref> [[افلاطونی محبت]] کو اکثر [[رومانی محبت]] کی ضد کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==