"سفر نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سفرنامے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''سفرنامہ''' [[ادب]] کی ایک [[صنف]] ہے جس میں  بیرونی ادب، تلاش بینی ادب، مہم جوئیانہ ادب یا قدرتی لکھائی اور  رہنما کتب اور دوسرے ملکوں کے دورے  شامل ہیں۔ سفر عربی زبان کال فظ ہے حس کے معنی مسافت کرنا کے ہیں۔ اس کو لکھنے کا مقصد قارئین کو اپنے تجربات و واقعات سے آگہی دینا، عام انسان کے اندر دیار غیر کے بارے میں جاننے کی خواہش پیدا کرنا اور سفر کی داستان سنانا۔
 
اس صنف کی ذیلی اقسام [[روزنامچہ]] وغیرہ کی تاریخ دوسری صدی تک جاتی ہے ۔ہے۔
 
اشرف کمال کہتے ہیں کہ
{{اقتباس|سفرنامے کی صنف میں تمام انصاف کو اکٹھا لر دیا جاتا ہے۔
اس میں داستان کا داستانوی طرز، ناول کی فسانہ طرازی، ڈرامے کی منظر کسی، آبیتی کا مزہ اور جگ بیتی کا لطف سب نظر آتا ہے۔}}
 
سفر نامہ، سفر کے تاثرات، حالات اور کوائف پر مشتمل ہوتا ہے۔ فنی طور پر سفرنامہ بيانيہ ہے جو سفرنامہ نگار سفر کے دوران میں يا اختتام سفر پر اپنے مشاہدات، کيفيات اور اکثر اوقات قلبی واردات سے مرتب کرتا ہے- اردو کے کچھ مشہور سفر نامے یہ ہیں۔ [[سات سمندر پار]]، [[لبیک (سفر نامہ)]]، [[نظرنامہ]]، [[کسریٰ کی ہوائیں]]، اندلس میں اجنبی ہیں۔
 
== اجزاء ==