"ویرو دیوگن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
Filled in 1 bare reference(s) with reFill 2
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ویرو دیوگن''' (1934ء — 27 مئی 2019ء) بھارتی [[بالی وڈ]] اسٹنٹ اور ایکشن کوریوگرافر اور فلم ہدایت کار تھے۔<ref>{{cite web|url=https://m.economictimes.com/magazines/panache/veeru-devgan-veteran-action-director-and-ajay-devgns-father-passes-away/amp_articleshow/69517505.cms|title=Veeru devgan veteran action director and ajay devgns father passes away|work=Economic Times|date=27 May 2019}}</ref> ویرو دیوگن نے 80 سے زائد فلموں میں ایکشن سین کی ہدایت کی تھی اور [[امیتابھ بچن]] اور [[اجے دیوگن]] کی فلم ’ہندوستان کی قسم‘ کی ہدایت بھی کی تھی۔
اس کے علاوہ انہوں نے کرانتی، سوربھ اور سنہاسن جیسی فلموں میں بھی چھوٹے کردار نبھائے تھے۔ <ref>{{Cite web|url=http://www.uniurdu.com/story/Entertainment/news/1612446.html#UHGeec4lTsshEEgF.99|title=اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن کا انتقال}}</ref>
 
==نجی زندگی==
سطر 6 ⟵ 7:
 
ویرو شاز و نادر ہی عوام میں آتے تھے، آخری مرتبہ فروری 2019ء میں ٹوٹل دھمال کی خصوصی اسکریننگ کے موقع پر دیکھے گئے تھے۔
 
== وفات==
27 مئی 2019ء کو ممبئی میں 85 برس کی عمر میں چل بسے۔ وہ سوریہ ہسپتال، سینٹا کروز میں ایڈمٹ ہونے کے بعد س سانس کے مسائل میں مبتلا تھے۔ ان کی آخری رسومات ممبئی میں شام چھ بجے بتاریخ 27 مئی 2019ء کو ادا کر دی گئیں۔<ref>https://www.samaa.tv/urdu/entertainment/2019/05/1564757/</ref>
 
== حوالہ جات ==