"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
== حالاتِ زندگی ==
[[فائل:Inside the Shahs Shrine.jpg|تصغیر|عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے اندر کا منظر]]
عبد اللہ شاہ غازی امام حسن علیہ السلام کے بیٹے حسن مثنی کے پوتے
ایک مقامی تاریخ دان سہیل ظہیر لاری کے مطابق، عبد اللہ شاہ غازی
[[امام محمد نفس الزکیہ]] کے فرزند اور [[اہل بیت]] میں سے تھے۔<ref>سہیل ظہیر لاری، سندھ کی تاریخ۔ Oxford University Press, USA. 1995, np and OUP Pakistan, 1996.</ref>ہیں۔
 
سنہ 720ء میں مدینہ میں ولادت ہوئی اور آپ سندھ میں تقریباً 760ء میں تشریف لائے اور اپنے ساتھ بہت زیادہ مقدار میں گھوڑے لائے تھے جو اپ نے [[کوفہ]]، [[عراق]] سے خریدے تھے۔
 
[[ابن خلدون]] کے بقول خلیفہ منصور کے زمانے میں سندھ کا عامل عمر بن حفص تشیع کی جانب میلان رکھتا تھا۔ محمد نفس ذکیہ کے فرزند عبد اللہ اشتر، جن کو عبد اللہ شاہ غازی<ref>[[عبداللہ شاہ غازی]]</ref> کے نام سے جانا جاتا ہے،400 افراد پر مشتمل زیدیوں کی ایک جماعت کے ساتھ اس کے پاس آئے تو اس نے انھیں خاصے احترام سے نوازا۔ عباسی خلیفہ [[منصور دوانیقی]] کو جب اس کی خبر پہنچی تو اس نے ہشام بن عمر ثعلبی کو ان کے قلع قمع کرنے کے لیے سندھ روانہ کیا جہاں ہشام کے بھائی اور ان کے درمیان قتال ہوا جس کے نتیجے میں [[عبد اللہ شاہ غازی]] شہید ہوئے اور ان کے ساتھی  اس علاقے میں بکھرگئے<ref>تاريخ ابن خلدون - ابن خلدون - ج 3 - صص 198، 199۔</ref> ذہبی اور [[ابو الفرج اصفہانی]] نے بھی اس کی طرف اشارہ کیا ہے<ref>ذہبی - تاريخ الإسلام - ج 9 ص 352 - - أبو الفرج الأصفہانی، مقاتل الطالبيين ص 207 - 208</ref> طبری نے یہ واقعات 768ء (151 ہجری) میں نقل کیے ہیں۔<ref>طبری ،تاريخ الطبری - ج 6 - ص 291</ref>
بعض روایات کے مطابق عبد اللہ شاہ غازی کو خارجیوں نے شہید کیا تھا جو جنگل میں چھپے ہوئے تھے۔ اور شہادت کے بعد اپ کی لاش کو اپ کے جانشین کراچی لے آئے تھے اور اپ{{رح}} کو ایک ٹیلا نما پہاڑ موجودہ کلفٹن، کراچی میں دفنا دیا تھا۔ اور اپ کے بھائی مصری شاہ جو کے اپ کے ساتھ شہید ہوئے تھے ان کو موجودہ کراچی ڈیفینس میں دفنایا گیا تھا۔<ref name="اولیاء1">[http://www.aulia-e-hind.com/dargah/Intl/Abdullah_Shah_Ghazi.htm عبد اللہ شاہ غازی]</ref>
 
=== ترکہ ===
کراچی کے کچھ شہریوں کا ماننا ہے کہ عبد اللہ شاہ غازی کی وجہ سے کراچی [[سمندری طوفان]] سے محفوظ ہے۔ اور اس پاک ہستی کی وجہ سے بحر ہند سے کبھی کوئی طوفان کراچی سے نہیں ٹکرایا۔<ref>{{cite web|last1=پراچہ|first1=ندیم|title=عبداللہ شاہ غازی :نجات دہندہ ولی|url=http://www.dawn.com/news/1145799|publisher=ڈان نیوز|accessdate=27 مارچ 2017|date=23 نومبر 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225213850/https://www.dawn.com/news/1145799 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== سلسلہ نسب ==