"عبد اللہ شاہ غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
سنہ 720ء میں مدینہ میں ولادت ہوئی اور آپ سندھ میں تقریباً 760ء میں تشریف لائے اور اپنے ساتھ بہت زیادہ مقدار میں گھوڑے لائے تھے جو اپ نے [[کوفہ]]، [[عراق]] سے خریدے تھے۔
 
[[ابن خلدون]] کے بقول خلیفہ [[ ابو جعفر منصور]] کے زمانے میں سندھ کا عامل عمر بن حفص تشیع کی جانب میلان رکھتا تھا۔ محمد نفس ذکیہ کے فرزند عبد اللہ اشتر، جن کو عبد اللہ شاہ غازی کے نام سے جانا جاتا ہے، 400 افراد پر مشتمل زیدیوں کی ایک جماعت کے ساتھ اس کے پاس آئے تو اس نے انھیں خاصے احترام سے نوازا۔ عباسی خلیفہ [[منصور دوانیقی]] کو جب اس کی خبر پہنچی تو اس نے ہشام بن عمر ثعلبی کو ان کا تعاقب کرنے کے لیے سندھ روانہ کیا جہاں ہشام کے بھائی اور ان کے درمیان قتال ہوا جس کے نتیجے میں [[عبد اللہ شاہ غازی]] شہید ہوئے اور ان کے ساتھی  اس علاقے میں بکھرگئے<ref>تاريخ ابن خلدون - ابن خلدون - ج 3 - صص 198، 199۔</ref> ذہبی اور [[ابو الفرج اصفہانی]] نے بھی اس کی طرف اشارہ کیا ہے<ref>ذہبی - تاريخ الإسلام - ج 9 ص 352 - - أبو الفرج الأصفہانی، مقاتل الطالبيين ص 207 - 208</ref> طبری نے یہ واقعات 768ء (151 ہجری) میں نقل کیے ہیں۔<ref>طبری ،تاريخ الطبری - ج 6 - ص 291</ref>
 
== کرامات ==