"واقعہ کربلا کے اعداد و شمار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1کہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 37:
# [[ابن حجر عسقلانی]] کے بقول مسلم کے ساتھ قیام کرنے والے افراد کی تعداد 40000 تھی۔<ref>عسقلانی، تہذیب التہذیب، ج2، ص303۔</ref>
 
طبری کا قول،قول کہ حضرت مسلم کے ساتھ قیام کرنے والے 4000 تھے ـ جو اس نے [[ابو مخنف]] اور [[شیخ مفید]] سے نقل کیا ہے ، زیادہ معتبر ہے۔
 
=== مسلم کا گھیراؤ کرنے والے ===
سطر 440:
# ام عبد اللہ (بنت حرّ بدی کندی، زوجۂ مالک بن نُسَیر)،<ref>طبری، وہی مآخذ، ج4، ص342۔</ref><ref>ابن نما، وہی مآخذ، ص57۔</ref> ان کے اعتراض و احتجاج کا سبب یہ تھا کہ ان کے شوہر نے [[امام حسین]] کا ایک بُرْنُس (=ٹوپی والا جبہ یا چغہ) لوٹ لیا تھا،
# [[عبداللہ بن عفیف کندی]] کی بیٹی، جن کے والد کو جب یزیدی سپاہیوں نے گھیر لیا تو انہوں نے اپنے والد کا ساتھ دیا اور ان کا دفاع کیا،<ref>ابن نما، وہی مآخذ، ص73۔</ref><ref>سید ابن طاؤس، وہی مآخذ، ص205۔</ref><ref>مجلسی، بحارالانوار، ج45، ص120۔</ref>
# قبیلہ بکر بن وائل کی ایک خاتون،خاتون کہ جب [[عمر بن سعد]] کے لشکر نے خیام آل [[محمد]] {{درود}} کو لوٹنا شروع کیا تو اس نے اس عمل پر اعتراض کیا۔،<ref>ابن نما، وہی مآخذ، ص58 و سید ابن طاؤس، ص180۔</ref>
# نوار، جو کعب بن جابر بن عمرو ازدی کی بیوی یا بیٹی تھیں اور ان کے اعتراض کا سبب یہ تھا کہ ان کے شوہر نے [[عمر بن سعد]] بن ابی وقاص کا ساتھ دیا تھا اور [[بریر بن خضیر ہمدانی]] کو شہید کیا تھا،
# نوار بنت مالک بن عقرب حضرمی، جو [[خولی بن یزید اصبحی]] کی زوجہ تھی۔ ان کے اعتراض کا سبب یہ تھا کہ ان کا شوہر [[امام حسین]] کا سر مبارک گھر لایا تھا اور کہہ رہا تھا کہ وہ ایسی چیز گھر لایا ہے جس میں پورے زمانے سے بے نیازی مضمر ہے<ref name="بلاذری، انساب الاشراف، ج3، ص411۔"/><ref name="ReferenceB"/>،<ref>خوارزمی، وہی مآخذ، ج2، ص114۔</ref><ref>ابن نما، وہی مآخذ، ص65ـ66۔</ref><ref>ابن کثیر، وہی مآخذ، ج8، ص206۔</ref>
سطر 464:
* [[قیام حسینی کا خط الوقت|واقعہ عاشورا کا خط الوقت]]
* [[سفر کربلا|حسینی عزیمت، مدینہ سے کربلا تک]]
* [[پاکستان میں شیعیت]]
* [[محرم (مہینہ)#اس مہینے کے اہم واقعات|محرم الحرام کے واقعات]]
* [[اربعین|چہلم حسینی]]