"سب علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''سبّ علی''' کی روایت [[حکومت امویہ]] کے زیر نگین علاقوں کی مساجد میں تقریباً 65 سال (657ء تا 720ء) تک جاری رہی۔
 
== روایت سب علی ==
یہ روایت [[معاویہ بن ابو سفیان]] کے حکم پر جاری ہوئی۔<ref name="ATIPH">{{cite book | url=https://books.google.com/books?id=ra6jAQAAQBAJ&pg=PT68&dq=umayyad+cursing+of+ali&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwjzoNy9-6XdAhUEjSwKHbjpB3AQ6AEIOzAE#v=onepage&q=umayyad%20cursing%20of%20ali&f=false=false | title=Arabic Thought and Its Place in History | publisher=Courier Corporation | year=2012 | accessdate=2018-09-06 | author=De Lacy O'Leary | pages=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225152138/https://books.google.com/books?id=ra6jAQAAQBAJ&pg=PT68&dq=umayyad+cursing+of+ali&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwjzoNy9-6XdAhUEjSwKHbjpB3AQ6AEIOzAE | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref><ref>مولانا مودودی، خلافت و ملوکیت ص147</ref> اس حکم کے تحت [[علی بن ابی طالب]] <ref name="CAM">{{cite book | url=https://books.google.com/books?id=uvMQAQAAIAAJ&q=umayyad+cursing+of+ali&dq=umayyad+cursing+of+ali&hl=en&sa=X&ved=2ahUKEwiurr-QhKbdAhXC6CwKHb0UAUA4FBDoATAFegQIARAf | title=Chasing a Mirage | publisher=J. Wiley & Sons Canada | year=2008 | accessdate=2018-09-06 | author=Tarek Fatah | pages= 171| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225152137/https://books.google.com/books?id=uvMQAQAAIAAJ&q=umayyad+cursing+of+ali&dq=umayyad+cursing+of+ali&hl=en&sa=X&ved=2ahUKEwiurr-QhKbdAhXC6CwKHb0UAUA4FBDoATAFegQIARAf%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref> اور ان کے خاندان کو اموی حکومت کی تمام مساجد میں جمعہ کے خطبہ کے دوران میں طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ لیکن [[سیستان]] میں اس حکم پر عمل نہیں ہوا کیونکہ صحابی [[سعد بن ابی وقاص]] نے مندرجہ ذیل تین وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے حکم ماننے سے عذر کا اظہار کر دیا تھا:<ref name="JR:ISIA">{{cite book | url=https://books.google.com/books?id=DQsseeu3eWEC&pg=PA62&dq=Umayyad+tradition+of+cursing+Ali%E2%80%8E&hl=en&sa=X&ei=wo7aUZKOHszNrQfitoGYAw&ved=0CCwQ6AEwADgK#v=onepage&q=Umayyad%20tradition%20of%20cursing%20Ali%E2%80%8E&f=false | title=Justice and Remembrance: Introducing the Spirituality of Imam Ali | publisher=I.B.Tauris | year=2007 | accessdate=2013-07-08 | author=Reza Shah-Kazemi | pages=62, 63| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225152136/https://books.google.com/books?id=DQsseeu3eWEC&pg=PA62&dq=Umayyad+tradition+of+cursing+Ali%E2%80%8E&hl=en&sa=X&ei=wo7aUZKOHszNrQfitoGYAw&ved=0CCwQ6AEwADgK | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
# قرآن کے مطابق علی [[اہل بیت]] میں سے ہیں جن کو اللہ نے تمام برے عناصر سے پاک کر دیا ہے۔
سطر 10:
===محمد بن قاسم اور سب علی===
تہذیب التہذیب میں حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں کہ: "[[حجاج بن یوسف]] نے [[محمد بن قاسم]] کو لکھا کہ [[عطیہ بن سعد|عطیہ بن سعد بن جنادہ]] عوفی کو طلب کر کے ان سے حضرت علی پر سب و شتم کرنے کا مطالبہ کرے اور اگر وہ ایسا کرنے سے انکار کر دیں تو ان کو چار سو کوڑے لگا کر داڑھی مونڈ دے۔ محمد بن قاسم نے انکو بلایا اور مطالبہ کیا کہ حضرت علی پر سب و شتم کریں۔ انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا تو محمد بن قاسم نے ان کی داڑھی منڈوا کر چار سو کوڑے لگوائے۔ اس واقعے کے بعد وہ خراسان چلے گئے۔ وہ حدیث کے ثقہ راوی ہیں"۔<ref>حافظ ابن حجر عسقلانی، تہذیب التہذیب، جلد ہفتم، صفحہ 226، شمارہ 413 </ref>
== سب معاویہ کی مخالفت ==
[[معاویہ بن ابی سفیان]] سے منبروں پر [[علی بن ابی طالب]] کو سب کرنے کے حکم سے پہلے علی نے اپنے اصحاب کو [[جنگ صفین]] میں معاویہ کو سب کرنے اور بر بھلا کہنے سے منع فرمایا اور اس عمل کی تردید کی۔ علی بن ابی طالب کی فوج میں سے [[حجر بن عدی]] اور [[عمرو بن حمق]] معاویہ اور اہل شام پر لعنت کی تو علی نے اُنہیں ایسا کرنے سے روکا تو انہوں نے پوچھا کہ کیا ہم حق پر نہیں؟ جواب دیا کہ ہم حق پر ہیں لیکن میں تمہارے لعن و تشنیع کرنے کو پسند نہیں کرتا ہوں۔
 
== حوالہ جات ==