"سب علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
تہذیب التہذیب میں حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں کہ: "[[حجاج بن یوسف]] نے [[محمد بن قاسم]] کو لکھا کہ [[عطیہ بن سعد|عطیہ بن سعد بن جنادہ]] عوفی کو طلب کر کے ان سے حضرت علی پر سب و شتم کرنے کا مطالبہ کرے اور اگر وہ ایسا کرنے سے انکار کر دیں تو ان کو چار سو کوڑے لگا کر داڑھی مونڈ دے۔ محمد بن قاسم نے انکو بلایا اور مطالبہ کیا کہ حضرت علی پر سب و شتم کریں۔ انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا تو محمد بن قاسم نے ان کی داڑھی منڈوا کر چار سو کوڑے لگوائے۔ اس واقعے کے بعد وہ خراسان چلے گئے۔ وہ حدیث کے ثقہ راوی ہیں"۔<ref>حافظ ابن حجر عسقلانی، تہذیب التہذیب، جلد ہفتم، صفحہ 226، شمارہ 413 </ref>
== سب معاویہ کی مخالفت ==
[[معاویہ بن ابی سفیان]] سے منبروں پر [[علی بن ابی طالب]] کو سب کرنے کے حکم سے پہلے علی نے اپنے اصحاب کو [[جنگ صفین]] میں معاویہ کو سب کرنے اور بر بھلا کہنے سے منع فرمایا اور اس عمل کی تردید کی۔<ref name="الدینوری">ابو حنیفہ الدینوری، الاخبار الطوال، صفحہ 165، شمارہ 1368</ref> علی بن ابی طالب کی فوج میں سے [[حجر بن عدی]] اور [[عمرو بن حمق]] معاویہنے مُعاویہ اور اہل شام پر لعنت کی تو علی نے اُنہیں ایسا کرنے سے روکا تو انہوں نے پوچھا کہ کیا ہم حق پر نہیں؟ جواب دیا کہ ہم حق پر ہیں لیکن میں تمہارے لعن و تشنیع کرنے کو پسند نہیں کرتا ہوں۔<ref name="الدینوری"/>
 
== حوالہ جات ==