"زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 80:
== وصال ==
خانوادئہ نبوت کے اس چشم وچراغ نے ساری زندگی سنتِ نبوی اورحضرات صحابہ کرام کے نقش قدم پر چل کر بالآخر داعی اجل کو لبیک کہا، ان کے سنہ وفات کے بارے میں اختلاف ہے ،،99,95, 94,93,92 اور100 ہجری کے مختلف اقوال منقول ہیں، مگر صحیح قول کے مطابق زین العابدین بروز منگل14 ربیع الاول94 ہجری میں دار فانی سے داربقاکی طرف کوچ کر گئے، جنت البقیع میں جنازہ پڑھا گیا اور وہیں پر مدفون ہوئے۔<ref>تہذیب الکمال: 404,403/20،سیر اعلام النبلا:400/4،الثقات:160/5،تہذیب التہذیب:307/7، تاریخ الاسلام:184/3،الطبقات:221/5،الکاشف:37/2</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستان میں شیعیت]]
* [[ علی بن ابی طالب]]
* [[ حسن ابن علی]]
* [[حسین ابن علی]]
* [[محرم کی عزاداری]]
* [[کربلا|کربلائے معلی]]
* [[واقعہ کربلا]]
* [[فہرست شہدائے کربلا]]
* [[قیام حسینی کا خط الوقت]]
* [[واقعہ کربلا کے اعداد و شمار]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}